نئی دہلی 14 جنو ری ( ایجنسیز) حکو مت نے ڈ یفنس ر یسر چ اینڈ ڈ یو لپمنٹ آ رگنا ئزیشن ( ڈی آ ر ڈی او ) کے سر بر اہ اوینا ش چند ر کو ان کا کنٹر اکٹ ختم ہو نے سے 15 ما ہ قبل بر طرف کر دیا گیا ہے ۔ و زیر اعظم نر یند ر مو دی کی زیر قتا دت کا بینہ کی تقررات کمیٹی نے او ینا ش چند ر کا کنٹرا کٹ 31 جنوری سے
علمد ر آ مد کے سا تھ منسو خ کر دیا ہے ۔ ایک سر کا ری اعلا میہ میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔ د لچسپ با ت یہ ہے کہ چند ر جو سکر یٹر ی ڈ یفنس ریسر چ اور ڈیو لپمنٹ کم ڈ ا ئر کٹر جنر ل ڈی آ ر ڈی او اور و زیر دفا ع کے سا ئنسی مشیر بھی تھے ‘ گذ شتہ سا ل 30 نو مبر کو عمر کے 64 سال مکمل ہو نے پر سبکدو ش ہو گئے تھے اور انہیں آ ئند ہ سال 31 مئی تک 18 ماہ کا کنٹرا کٹ دیا گیا تھا۔